بیوی کے قاتلوں کو معاف کرنے پر ساس نے عدالت کے باہر داماد کی پٹائی کر دی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)ایڈیشنل سیشن جج رائے ایوب خان مارتھ کی عدالت کے باہر داماد کی جانب سے اپنی بیوی کے قاتلوں کو معاف کرنے پر اسکی ساس والٹن روڈ کی رہائشی پروین نے اسے تھپڑوں کے ساتھ مارنا شروع کردیا ۔بعدازاں فاضل جج نے معاملہ کا پتہ چلنے پر دونوں کو صلح صفائی کے لیے وقت دیتے ہوئے مہلت دے دی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...