امریکہ نے پاکستان میں بم بنانے والے القاعدہ رکن عبدالحامد المعلی کو شناخت کر لیا

امریکہ نے پاکستان میں بم بنانے والے القاعدہ رکن عبدالحامد المعلی کو شناخت کر لیا

واشنگٹن (اے پی سی+ اے ایف پی+ نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے پاکستان میں بم بنانے والے القاعدہ کے رکن کو شناخت کر لیا۔ امریکی حکام کے مطابق القاعدہ کے رکن عبدالحامد المعلی کا تعلق لیبیا سے ہے۔ عبدالحامد المعلی کو حمزہ الارناوی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ وہ الیکٹرونکس اور دھماکہ خیز مواد کا پاکستان میں ماہر بتایا جاتا ہے۔ پاکستان میں عبدالحامد المعلی القاعدہ کیلئے کام کرتا ہے۔ عبدالحامد کا ٹھکانہ وزیرستان کا سرحدی علاقہ ہے اور القاعدہ کیلئے لوگوں کو بھرتی بھی کرتا ہے۔
شناخت

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...