تنظیم ”پیدل“ کے زیر اہتمام ورکشاپ

لاہور (لیڈی رپورٹر)کم آموختہ (Slow Learner)خواتین کی تنظیم ”پیدل“ کے زیراہتمام گزشتہ روز مقامی سکول میں تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی۔ امریکی قونصل جنرل نینا ماریا فائیٹ نے افتتاحی سیشن سے خطاب میں کہا کہ کم آموختہ خواتین معاشرتی ناہمواریوں کی بدترین شکار ہوتی ہیں ان کو فنی مہارت سے لیس کرکے روزگار کمانے کے قابل بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن