جمہوریت کے ثمرات عوام کودیئے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا: قمر الزمان بابر

لاہور(پ ر)قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے مرکزی وائس چیئر مین قمر الزمان بابر نے کہا کہ قائد ؒ اور اقبالؒ کے افکار پر عملر کر کے ملک کو بحرانوں سے نکالا جا سکتا ہے۔ حکمرانوں اور سیاسی قائدین کو عوامی مسائل پر توجہ دینا چاہئے۔ جمہوریت کے ثمرات عوام کو منتقل کئے بغیر ملک حقیقی معنوں میں فلاحی ریاست نہیں بن سکتا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...