جسٹس ناصر الملک نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جسٹس ناصر الملک نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے جسٹس ناصر الملک سے حلف لیا۔

ای پیپر دی نیشن