زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر اضافہ

Jun 07, 2014

کراچی (ثناء نیوز) زرمبادلہ کے ذخائر تین کروڑ تیس لاکھ ڈالر اضافے سے تیرہ ارب تینتالیس کروڑ چورانوے لاکھ ڈالرپر پہنچ گئے۔تیس مئی تک زرمبادلہ کے ذخائر تین کروڑ تیس لاکھ ڈالر اضافے سے تیرہ ارب تینتالیس کروڑ چورانوے لاکھ ڈالرپر پہنچ گئے۔

مزیدخبریں