بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش‘ ڈھاکہ سٹیڈیم کے اطراف میں مدارس بند کرنے کا حکم

Jun 07, 2015

ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے حالیہ دورہ بنگلہ دیش کے موقع پر حکومت نے سکیورٹی اقدامات اٹھاتے ہوئے دارالحکومت ڈھاکہ کے کرکٹ سٹیڈیم کے اطراف میں موجود مدارس کو بند کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔مدرسہ روضہ الصالحین عالم کے سربراہ مولانا عبدالشکور نے کہا کہ انہیں حکام نے ایک تحریری حکم نامے کے ذریعے 10 جون سے 14 جون تک ہونے والے ٹیسٹ میچ کے دوران مدرسہ بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔

مزیدخبریں