ہنگو: کنویں میں کام کے دوران زہریلی گیس سے 4 مزدور جاں بحق

ہنگو (نوائے وقت رپورٹ) ہنگو کے علاقے کا ٹکر میں کنویں کی کھدائی کے دوران چار مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چاروں مزدور زہریلی گیس خارج ہونے سے جاں بحق ہوئے۔ واقعہ میں دو مزدوروں کی حالت تشویشناک ہے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...