پشاور(آئی این پی)محکمہ انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کر کے نیٹو ٹرمینل اور پولیس پر حملوں میں ملوث کالعدم تنظیم کے دہشتگردکو گرفتار کرلیا ۔ ملزم کا تعلق خیبر ایجنسی سے ہے۔ ملزم 2014ء میں نیٹو ٹرمینل پر ہونے والے حملوں سمیت پولیس پر حملوں میں بھی ملوث ہے۔
پشاور:نیٹو ٹرمینل اور پولیس پر حملوں میں ملوث کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار
Jun 07, 2015