وکلا قتل: ڈسکہ، سیالکوٹ، حافظ آباد بارز کا عدالتی بائیکاٹ، 9 جون کو لاہور میں کنونشن کا اعلان

ڈسکہ/ سیالکوٹ/ حافظ آباد (نامہ نگاران) سانحہ ڈسکہ کیخلاف ڈسکہ، سیالکوٹ اور حافظ آباد میں وکلا نے عدالتی بائیکاٹ کیا۔ صدرلاہور بار کا آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے 9 جون کو لاہور میں وکلا کنونشن منعقد کرنے کا اعلان جبکہ ڈسکہ بار نے ملزم انسپکٹر شہزاد کے بھائی کی بار کی رکنیت معطل کردی۔ دوسری طرف گرفتار کئے جانے والے سابق ایس ایچ او انسپکٹر شہزاد وڑائچ کیخلاف مقدمہ کی سماعت جیل میں کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کیلئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ شاہد رفیق نے باقاعدہ لیٹر بھی انسداد دہشت گردی کی عدالت کو لکھ دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...