لاہور (پ ر) محمد یونس مغل پرنسپل جناح اسلامیہ کالج نے کہا ہے ماہ رمضان بندگان خدا پر اللہ کا احسان ہے کہ اس میں سراسر تزکیہ نفس کا سامان ہے۔ رمضان اپنے آپ کو سنوارنے، نفس کو پچھاڑنے اور معاشرے کو سدھارنے کا مہینہ ہے۔
ماہ رمضان اپنے آپ کو سنوارنے، نفس کو پچھاڑنے اور معاشرے کو سدھارنے کا مہینہ ہے: محمد یونس مغل
Jun 07, 2016