مقبوضہ کشمیر سے 7965 مسلمان حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کریں گے

سری نگر(کے پی آئی)اس سال مقبوضہ کشمیر سے 7965 افراد حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کریں گے ۔ حج و اوقاف کے وزیر مملکت سید فارو ق احمد اندرابی کے مطابق 35215 درخواستیں موصول ہوئیں ہیں جبکہ ریاست کے7965 افراد حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن