کلبھوشن کیس ‘پاکستان عالمی عدالت انصاف میں ایڈہاک جج کی تعیناتی کیلئے درخواست دیگا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عالمی عدالت انصاف میں زیر سماعت بھارتی جاسوس کلبھوشن کے معاملے پر پاکستانی دفتر خارجہ حکام گزشتہ روز دی ہیگ روانہ ہوگئے۔ پاکستان ایڈہاک جج کی تعیناتی کیلئے درخواست کریگا۔ اگلی سماعت میں 4 سے 5 ماہ لگ سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن