بیروت(آن لائن) لبنانی سکیورٹی فورسز نے شمالی علاقے میں داعش کا نیٹ ورک تباہ کر کے دو باغیوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ داعش سیل کے دو اراکین شمالی سرحدی قصبہ وادی خالد میں رہائش پذیر تھے اور شام میں اپنے اتحادی داعش کی معاونت کر رہے تھے ۔
لبنان: سکیورٹی فورسز نے شمالی علاقے میں داعش کا نیٹ ورک تباہ ، 2 گرفتار
Jun 07, 2017