کوئٹہ(بیورو رپورٹ)درگاہ شاہ نورانی کے558 ویںسالانہ عرس ومیلہ کی تقریبات کا آغاز ہوگیا، ملک بھر سے عقیدت مندوں کا سیلاب امڈ آیا۔بلوچستان کے پہاڑی علاقے درگاہ شاہ نورانی کے مقام پر خلیفہ گدی نشین نواز علی نے چادر چڑھا کر مزار کو عقیدت مندوں کے لئے کھول دیا۔