کوئٹہ(بیورو رپورٹ)بلوچستان کا بجٹ13جون کو پیش کیا جائیگا۔ محکمہ خزانہ نے سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال کردی۔ 2017-18ء کے بجٹ کا مجموعی حجم 3 کھرب 21 ارب 67 کروڑ روپے سے زائد کا ہوگا۔ بجٹ میں سب سے زیادہ رقم تعلیم، امن و امان اور صحت کیلئے رکھی جارہی ہے۔
بلوچستان کا بجٹ 13جون کو پیش کیا جائیگا
Jun 07, 2017