جودہ ٹیکس دہندگان پر تمام بوجھ ڈالاجارہا ہے۔ ایجوکیشن کی ترقیاتی سکیم کیلئے 3 کروڑ کی منظوری

Jun 07, 2017

لاہور (کامرس رپورٹر) حکومت پنجاب نے رواں مالی سال2016-17 کے دوران صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 73ویں اجلاس میں ایجوکیشن سیکٹر کی ترقیاتی سکیم کو مکمل کرنے کے لیے مجموعی طور پر 3 کروڑ 3 لاکھ 78 ہزار روپے کی منظوری دے دی۔

مزیدخبریں