O اور یقینا تیرا پروردگار البتہ وہی ہے غلبے والا مہربانی والاO اور بیشک و شبہ یہ قرآن رب العالمین کانازل فرمایا ہوا ہے O اسے امانتدار فرشتہ لے کر آیا O آپ کے دل پر اترا ہے کہ آپ آگاہ کرنے والوں میں سے ہو جائیں O صاف عربی زبان میں ہےO اگلے نبیوں کی کتابوں میں بھی اس قرآن کا تذکرہ ہےO
سورۃالشعرا(آیت191تا196)