برلن (نیٹ نیوز)جرمنی کے معروف آٹوموبائلزمرسڈیز کی جانب سے حال ہی میں ایک نیا کار ماڈل متعارف کروایا گیا ہے جو جدت میں تو کسی سے کم نہیں تاہم اس کی افرادیت اس پر لگے لاتعداد بیش قیمتی کرسٹلز ہیں۔ماہر انجینئرزنےSL600نامی مرسڈیزکی باڈی کو مکمل طور پرSwarovskiکرسٹلز سے ڈھانپ دیا ہے جبکہ نشستیں سفید قیمتی فَر سے ڈھکی ہوئی ہیں۔