عامر خان کاسابق امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹرسیدمنور حسن کی علالت پر تشویش کا اظہار

کراچی (نیوز رپورٹر)ایم کیوایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے سابق امیر جماعت اسلامی ڈاکٹرسید منور حسن کی علالت پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں عامرخان نے دعا کی کہ اللہ تعالی سیدمنور حسن کو جلد مکمل صحتیاب کریں۔

ای پیپر دی نیشن