خانیوال (خبرنگار) تحریک انصاف کے ضلعی صدر سابق ممبر پنجاب اسمبلی مہرعمران پرویز دھول نے کہاکہ حکومتی پالیسیوں کے ثمرات عوام تک پہنچا نے کے لیے ٹائیگر فورس کواہم ذمہ داریاں سونپی جارہی ہیں ۔وہ صوبائی حلقہ206کے معززین علاقہ اورکارکنوں کے وفود سے بات چیت کرر ہے تھے۔انہوںنے کہاکہ مہنگائی اورذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے لئے ٹائیگر فورس کے جوان اپنے اپنے علاقہ میں رضاکارانہ خدمات سرانجام دیں گے۔
حکومتی پالیسیوں کے ثمرات عوام تک پہنچانے کیلئے ٹائیگر فورس کو ذمہ داریاں سونپی جا رہی ہیں : عمران پرویز
Jun 07, 2020