اشتہاریوں کے خلاف بلا تفریق آپریشن جاری رہے گا:اے ایس پی سنگھار ملک

شجاع آباد (نامہ نگار) اے ایس پی شجاع آباد سرکل سنگھار ملک نے اپنے بیان میں کہا کہ جرائم پیشہ افراد اور ان کی سرپرستی کرنے والے کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ہیں عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں عوام کی حفاظت ہمارا فرض ہے آر پی او ملتان سی پی او ملتان کے احکامات کے مطابق سنگین مقدمات میں ملوث اشتہاریوں سمیت ڈکیتوں چوروں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔

ای پیپر دی نیشن