ہوم آئیسولیشن میں رکھے تمام معمرمریضوں سے مسلسل رابطہ رکھا جائے: گلزار حسین شاہ

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)کمشنر گوجرانوالہ سید گلزار حسین شاہ کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں کرونا کی صورتحال ، اشیائے خوردونوش کے مقررہ نرخوں پر عمل درآمد اور گراں فروشوں کیخلاف اقدامات، ریونیو ریکوری اور ٹائیگرفورس کے رضاکاروں کی جانب سے سر انجام دی جانے والی خدمات اور انکی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا کمشنر نے ہدایت کی کہ کرونا کے 50 سال سے زائد عمر کے ہوم آئیسولیشن میں رکھے ہوئے تمام مریضوں سے مسلسل رابطہ رکھا جائے ۔

ای پیپر دی نیشن