پاکستان سمیت دنیا بھر میںسمندروں  کا عالمی دن کل منایا جائیگا 

Jun 07, 2021

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان سمیت دنیا بھر میں  کل8جون  کو سمندروں کا عالمی دن  منایا جائے گا،اس دن کو منانے کامقصد انسانی زندگی میں پانی کی اہمیت، آبی حیات کا تحفظ اور سمندری آلودگی ختم کرنا ہے۔اس موقع پر مختلف سرکاری و غیر سرکاری اداروں اور پانی کے ضیاع کو روکنے کے لئے کام کرنے والی این جی اوز اور رفاعی اداروں کے زیر اہتمام ملک کے بڑے شہروں میں خصوصی تقریبات ،کانفرنسز ،ورکشاپس ،سیمینارز کا انعقاد کیا جائے گا۔سمندر 40 فیصد تازہ پانی کی فراہمی کا ذریعہ ہے75فیصد آکسیجن بھی سمندر ہی سے پیدا ہوتی ہے۔

مزیدخبریں