سوہاوہ چکوال دورویہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، تعمیر کی انکوائری کرائی جائے

ملہال مغلاں (نامہ نگار) سوہاوہ چکوال دورویہ روڈ پختہ تعمیر ہوئے فقط چند ماہ ہوئے اور اربوں روپے لگائے گئے ناقص اور گھٹیا میٹریل کیوجہ سے القادر ٹیکسٹائل ملز اور کئی دوسری جہگوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی تعمیر کے دوران این ایل سی کی طرف سے بلند با نگ دعوے ہوا میں اڑ گئے۔

ای پیپر دی نیشن