سیالکوٹ:2 نوجوان نہر میں ڈوب کر جاں بحق ، ایک کی نعش لواحقین کے سپرد

Jun 07, 2021

ڈسکہ /سیالکوٹ(نامہ نگاران +نمائندہ خصوصی) جنڈو ساہی کے قریب سے گزرنے والی نہر میں دو لڑکے نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ بتایا گیا ہے کہ جنڈو ساہی گاؤں کے دو لڑکے 18سالہ یشوا ولد وارث مسیح اور 17سالہ طیب علی ولد طارق گرمی کی وجہ سے نہرمیں نہارہے کہ پانی کی تیز لہروں کی وجہ سے دونوں ڈوب گئے۔

مزیدخبریں