گھٹنے کی انجری ‘راجر فیڈرر کا فرنچ اوپن سے دستبرداری پر غور

لاہور(سپورٹس ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے سٹار کھلاڑی راجر فیڈرر نے گھٹنے کی انجری کی وجہ سے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنا منٹ سے دستبرداری پر غور شروع کردیا ۔انہوں نے گزشتہ روز ڈومینک کوپفر کیخلاف ساڑھے تین گھنٹے کے بعد میچ میں کامیابی حاصل کی اور پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی ۔ وہ آج میٹیو بریٹینی کیخلاف میدان میں اتریں گے ۔

ای پیپر دی نیشن