اسلام آباد(نامہ نگار)حکومت نے ملک کی ساحلی پٹیوں کی خالی زمینوں کو زرعی مقاصد کے لیے استعمال کر نے کا منصوبہ شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے ،منصوبے کے تحت ساحل سمندر کے ساتھ ساتھ ناریل کے درخت لگائے جائیں گے۔وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کے ذرائع کے مطابق ملک میں ساحل سمندر کے سات ساتھ پڑی خالی زمینوں کو زرعی مقاصد کے استعمال میں لا نے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے آئندہ بجٹ کے بعد اس منصوبے پر عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا ۔
ساحلی پٹیوں کی خالی زمینوں کو زرعی مقاصد کیلئے استعمال کر نے کا منصوبہ شرو ``ع
Jun 07, 2021