چوہدری سجاد سہیلا کوضمانت منظور ہونے پر آج رہا کیا جائے گا

اسلام آباد(خبرنگار)سابق وزیر قانون پنجاب کے قتل کیس میں گرفتار چوہدری سجاد سہیلا ضمانت منظور ہونے پر کو آج گجرات جیل سے رہا کیا جائے گا، ساجد سہیلا کی لاہور ہائی کورٹ نے ضمانت منظور کی تھی،جس کے بعد انکو آج گجرات جیل سے رہا کیا جائے گا۔چوہدری ساجد سہیلا سات سے سے قتل کے الزام میں جیل میں تھے۔چوہدری ساجد سہیلاکے آبائی گائوں سرائے عالمگیر میں انکی ضمانت منظوری کی خوشی میں جشن کا سماں ہے ۔

ای پیپر دی نیشن