جوڈیشری میں سرائیکی خطہ کو پچاس فیصد حصہ دیا جائے:شازیہ ندیم ملک

Jun 07, 2021

ملتان (سپیشل  رپورٹر) ہائیکورٹ ملتان کو خود مختار ہائیکورٹ بنایا جائے۔ جوڈیشری میں سرائیکی وسیب کو پچاس فیصد حصہ دیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار صدر لائرز ونگ سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی شازیہ ندیم ملک نے کیا۔

مزیدخبریں