کبیروالا (نامہ نگار) اڈا بارہ میل کے تاجر حمزہ رفیق کی دکان پر محمد وسیم ملازمت کرتا تھا وہ گندم کی بوریاں ‘ فین‘ نقدی 50 ہزار روپے لے گیا دوران پڑتال چوری کرنا تسلیم کرتے مسروقہ سامان کی واپسی کا وعدہ کیا مگرلیت و لعل سے کام لینے پر بارہ میل پولیس نے متاثرہ کی درخواست محمد وسیم اوراسکے والد محمد اسدکے خلاف مقدمہ در ج کر لیا۔