کان کا صفایا‘ ملزموں کامال واپس کرنے سے انکار‘ بیٹے اور باپ کیخلاف مقدمہ 

Jun 07, 2021

کبیروالا (نامہ نگار) اڈا بارہ میل کے تاجر حمزہ رفیق کی دکان پر محمد وسیم ملازمت کرتا تھا وہ گندم کی بوریاں ‘ فین‘ نقدی 50 ہزار روپے لے گیا دوران پڑتال چوری کرنا تسلیم کرتے مسروقہ سامان کی واپسی  کا وعدہ کیا مگرلیت و لعل سے کام لینے پر بارہ میل پولیس نے متاثرہ کی درخواست محمد وسیم اوراسکے والد محمد اسدکے خلاف مقدمہ در ج کر لیا۔

مزیدخبریں