بنک سے گاڑیاں قسطوں پر لیکر فروخت کر دیں‘ خریدار قسطیں ادا نہیں کر رہے‘ کارروائی کی جائے: ملازم حسین 

Jun 07, 2021

ٹاٹیپور ( نامہ نگار ) کارپوریشن کے مالک مہر ملازم حسین ہراج نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنک برانچ کچہری سے کار اور  دوسری گاڑی سوزوکی ویگنار قسطوں پر لی تھی گاڑیاں ڈاکٹر محمد سعید اور محمد رمضان کو فروخت کردی تو معاہدہ طے پایا گیا  انہوں نے بنک کو قسطیں ادا نہیں کی دونوں گاڑیوں کو غائب کر دیا ہے کاروائی کی اور مجھے تحفظ فراہم کیا جائے

مزیدخبریں