ملتان (خصوصی رپورٹر) نشتر ہسپتال انتظامیہ نے شعبہ پرچیز میں اپنے حق کے کیلئے آواز اٹھانے والے کو تبدیل کردیا ہے اور اسکو ٹوکن کاؤنٹر پر تعینات کیا ہے۔تبدیل ہونے والوں میں نعمان امجد کا نام بھی شامل ہے جو شعبہ پرچیز میں تعینات تھااس کے علاؤہ دیگر ڈاکٹروں اور ملازمین کی ڈیوٹی لگائی گئیں ۔
نشتر‘ شعبہ پرچیز میں اپنے حق میں آواز اٹھانے والے کو تبدیل کر دیا
Jun 07, 2021