وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس۔اجلاس کو بتایا گیا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی موثر حکمت عملی کی بدولت اب تک اس سال پورے ملک میں بلوچستان سے صرف ایک پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے۔کرونا وباء کی وجہ سے انسداد پولیو مہم سست روی کا شکار ہوئی۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس
Jun 07, 2021 | 19:31