حمزہ شہباز کو عہدہ سے ہٹانے کی درخواست پر 20 جون کو سماعت ہو گی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے ) وزیراعلی حمزہ شہباز کے وزارت اعلیٰ کے الیکشن کوکالعدم قرار دینے اور حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر 20 جون کو سماعت ہو گی۔ تحریک انصاف،پرویزالہی اور دیگر نے  درخواستیں دائرکررکھی ہیں۔اس سے قبل چیف جسٹس امیر بھٹی یہ کیسز سن رہے تھے لیکن اب کیسز کی سماعت جسٹس شجاعت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...