بر اہ راست ٹیکس مراعات کو ختم کیا جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بجٹ میں انکم ٹیکس کی مد میں6 لاکھ سے12لاکھ روپے تک کے سیلریڈ افراد کیلئے ٹیکس کے بوجھ میں کوئی اضافہ نہیں کیا جا رہا،تاہم اس سے بڑے سیلریز میں معمولی ردوبدل کا  امکان ہے،تاہم ایسے طبقات جن کو ٹیکس کی چھوٹ مل رہی ہے یا بھار ی ٹیکس کریڈٹ اس استفادہ کر رہے ہیں ان کے کے چھوٹ کے یکسر خاتمہ یا اس میں کی جائے گی تاکہ انکم ٹیکس کی مد میں ریونیو کا بڑھایا جا سکے ،آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے بر ائے راست ٹیکس کی مد میں دی جانے والی مراعات کو ختم کیا جائے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...