روہیلانوالی(خبرنگار) دریائے چناب بھی سوکھ گیا،روہیلانوالی۔خان گڑھ سمیت گردونواح میں دریائے چناب میں پانی کی شدید کمی کی وجہ سے زیرزمین پانی کی سطح بھی 30 فٹ مزید نیچے پہنچ گئی، بور بند، عوام پریشان۔ عوام نے نئے سرے سے پانی کی دستیابی کیلئے بور کرانا شروع کردیئے ہیں۔ دریائے چناب میں پانی کی شدید کمی سے نقصان کا ازالہ ممکن نہیں جس کیلئے جنگی طور پر عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔
روہیلانوالی ونواح میں دریائے چناب میں پانی کی شدید قلت ٗ کاشتکار پریشان
Jun 07, 2022