اداکارہ ملیحہ چوہدری اتوار کی  شب ڈرامہ شو پر نہ آئی ٗ فون بند

Jun 07, 2022

ملتان (جنرل رپورٹر)سنگم تھیٹر میں زیر نمائش ڈرامہ تھوڑی پگلی تھوڑی دیوانی میں مرکزی حیثیت سے کام کرنیوالی اداکارہ ملیحہ چوہدری اتوار کی شب ڈرامہ شو نہ آئی جبکہ مذکورہ اداکارہ نے تھیٹر انتظامیہ کا فون بھی نہ سنا۔تھیٹر ذرائع کا کہنا ہے کہ سنگم تھیٹر انتظامیہ نے اداکارہ کا سامان قبضے میں لے لیا اور اداکارہ کو پیغام بھجوا دیا کہ اداکارہ ایڈوانس میں لی گئی رقم واپس کر کے اپنا سامان لے جائے۔

مزیدخبریں