توڑی والا ٹرالہ رکشے پر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ‘ متعدد زخمی

شیخوپورہ + نواںکوٹ(نمائندہ نوائے وقت+ نامہ نگار) فیصل آباد روڈفیروزوٹواں کے قریب فیڈ مل پر توڑی والا ٹرالا رکشے پر الٹ گیاحادثے میں رکشہ پر سوار ایک شخص جاں بحق سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ریسکیو 1122 فیروزوٹواں کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی حادثے میں جاں بحق ہونیوالے امانت علی ولد نیامت عمر 30 سال کی نعش کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...