ضد چھوڑ دیں

رہی دونوں جانب ہی ضد یوں ہی قائم 
تو کیسے کوئی بات منوا سکے گا
یہ لازم ہے ضد چھوڑ دیں دونوں، ورنہ
نتیجہ نہ مثبت کبھی آسکے گا

ای پیپر دی نیشن