آل پاکستان سٹین لیس سٹیل امپورٹرز اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) چیئر مین دیوان وقار احمد کی زیر صدارت آل پاکستان سٹین لیس سٹیل امپورٹرز اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس میں مجلس عاملہ کے ممبران رضوان قادر پھلروان ، یاسر حمید ، محمد تنویر بٹ ، ماجد خان، چوہدری فیصل ریاض ، بلال شیخ ، محمد اسلام ، شیخ ضیا شاہد ، عثمان شاہد ، محمد عثمان بٹ ، شیخ محمد خالد اور سیکرٹری جنرل محمد زکریا نے شرکت کی اجلاس میں تلاوت قرآن پاک کے بعد شیخ محمد شاہد مرحوم اور دیگر کے لیے خصوصی دعائے مغفرت کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...