پاک چین دوستی پاکستان دشمن قوتوں کو برداشت نہیں:ریاض ڈوگر

اجنیانوالہ(نمائندہ نوائے وقت)معروف سیاسی سماجی شخصیت و سابق ممبر میونسپل کمیٹی شیخوپورہ سردار ریاض ڈوگر نے کہا کہ بھارت سی پیک منصوبے کو سبوتاژ کر کے ہمیں بے دست و پا کرنا چاہتا ہے، مثالی پاک چین دوستی پاکستان دشمن قوتوں کو برداشت نہیں جس میں دراڑیں ڈالنے کی خاطر سازشوں کے جال بچھائے گئے ، سی پیک منصوبہ دونوں ممالک کے اقتصادی و معاشی تعلقات کے فروغ کا ذریعہ ہے جو پاکستان کی خوشحالی کی نوید ہے اس منصوبہ کے تحفظ اور جلد تکمیل کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہ ہونے دی جائے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...