پا کستان میں مو جود غیر ملکی سفارتکار بھی عمران کے بیانات سے نالاں 

Jun 07, 2022


اسلا م آبا د (فر حان علی سے)پا کستان میں مو جود بیرون ممالک سے آئے ہو ئے سفارتکا ر سابق وزیر اعظم و چیئرمین تحر یک انصا ف عمران خا ن کے حا لیہ بیا نا ت سے نا لا ں ہیں۔سفارتی حلقے سے معلوم ہوا ہے کہ تحر یک عدم اعتما د کی کا میا بی کے بعدپا کستان کی مو جو دصورتحال سے حجانی کیفیت کا شکا ر ہے جس میں بیرون مما لک سے آنے والی انسوٹمنٹ روکی ہو ئی ہے اور بیرون ملک سے کاروبا ر ی شخصیا ت پا کستان میں انوسٹمنٹ کر نے سے گریزاں ہیں ۔انہو ں مز ید بتا یا کہ پاکستان کو ایک طر ف معاشی مشکلا ت کا سامنا ہے تو دوسر ی جا نب سابق وزیر اعظم عمران خا ن کے بیا نا ت فارن انوسٹمنٹ کی راہ میں سب سے بڑ ی روکا رٹ ہیں اپنی سیا ست کو ملکی مفادات پر تر جیح نہیں دینی چاہیے۔آئے دن دھر نے اور احتجاج کی کال سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچا جبکہ اس وقت پا کستان میں فارن انوسٹمنٹ سے چلنے والے پراجیکٹس بھی روک گئے ہیں ۔پا کستان قدرتی وسائل سے ما لا ما ل ملک ہے لیکن اس وسائل کو بروکا ر لا نے کے لیے تو جہ کی ضرورت ہے ۔معاشی مشکلا ت پر قابو پا نے کیلئے لو گوں سے روابط بڑ ھا نے کی بھی ضرورت ہے جس سے روزگا ر کے مواقع پیدا ہو ں گے اور ملک میں معاشی استحکا م آئے گا۔پا کستان میں اپنے قیام کے دوران قدرتی نظا روں سے لطف اندوز ہو نے کا موقع ملا وفا قی دارلحکو مت بہت خوبصورت ہے اور کو ویڈ 19کے دوران جس طر ح لوگو ں نے ایک دوسر ے کی مد د کی وہ بھی قابل تعریف ہے ۔انہو ں نے کہا کہ اپنے قیام کے دوران پا کستان کے شما لی علا قہ جا ت کو دیکھنے کا موقع نہیں ملا کیو نکہ کرونا نے معاملات زندگی مفلوج کر دیا تھے اور شما لی علا قہ جات کے لو گوں کے با رے میں زیا دہ جاننے کا موقع نہیں مل سکا۔ 

مزیدخبریں