مکرمی : میں نے 16/2/2017 کو ایک عالم دِین کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا ۔میرے پاس تبدیل مذہب کا اِسلامی مدرسے سے سرٹیفیکٹ بھی ہے ۔الحمدُللہ صوم وصلوۃ کی پابند ہوں ۔مسلمان ہونے بعد اپنے خاندان سے الگ ہوگئی۔میری بہن نے مجھ سے کئی سال پہلے اِسلام قبول کرکے ایک حافظ قرآن سے شادی کرلی تھی ۔میں اَب اِسی بہن کے پاس رہ رہی ہوں ۔میرے بہنوئی خود کچھ سالوں سے مختلف بیماریوں انتڑیوں وگردوں انفیکشن کے ساتھ بہت مشکل سے زندگی گزار رہے ہیں ۔اِن کابائیں گردہ بھی نہیںہے ۔اِن کے اپنے مالی حالات سخت خراب ہیں۔راشن ،رینٹ ،بچوںکی فیسوں اور اپنے علاج کے پیسے بھی نہیں ہیں۔میرا رشتہ ایک اِسلامی گھرانے میں طے کردیاہے ۔24جولائی شادی ہے ۔ جہیز ضروری سامان اور بارات استقبال وکھانا دینے کے لیے مالی اعانت درکارہے۔( 03007291526 امجد پرویز )