بھارتی سفارت خانہ بند ،عملے سمیت واپس بھارت بھیجوایا جائے :خالدجوئیہ

کاہنہ (نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ء محمد خالد جوئیہ آف جھیڈو نے بی جے پی کے ترجمان کا گستاح خانہ بیان پر شدید احتجاج کر تے ہوکہا کہ بھارتی سفارت خانہ فوری طور پر بند کر کے سفارت کار کو عملے سمیت واپس بھارت بھیجوایا جائے ۔بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی جانب سے نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی قابل قبول نہیں ۔
آپ سرکار کی شان پر جان بھی قربان ہے۔ مودی قیادت بھارت میں مسلمانوں اور کشمیریوں کی مذہبی آزادی کو سیلف کر رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن