افغانستان، قرغہ جھیل  تفریح  کیلئے  ہمیشہ ہی دلفریب  

  لاہور ( نوائے وقت رپورٹ  ) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغربی نواحی علاقے  میں واقع قرغہ جھیل تعطیلات کے دوران ایک پرہجوم جگہ ہے۔ مقامی لوگ خوبصورت مناظر دیکھنے اور خود سے لطف اندوز ہونے کے لیے جھیل کا دورہ کرنا پسند کرتے ہیں، اس جھیل کا قدرتی حسن آنے والوں  کا  مسحور  کر د یتا ہے، خاص طور پر اس کے  حسین نظارے قابل دید ہیں،بچے تو اس جگہ پر آنے کے لئے بے تاب رہتے  ہیں، اس مقام کو مناب  سہولتیں دے کرمزید خوبصورت بنایا جا سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن