دوکوٹہ (نامہ نگار) چوہدری چوہدری قیصر گھلو محمد ندیم چوہدری عمران صہیب چوہدری حاجی الیاس چوہدری عباس علی چوہدری عزیز الرحمن چوہدری محبوب احمد و دیگر نے کہا کہ مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف نفرت کے فروغ کی سازش اور مسلمانوں کی نسل کشی کے مشن پر کاربند ہے اسلامی تعاون تنظیم کو بھارت کے خلاف سخت اقدامات کرنے چاہیئیں تمام مسلمان اپنے پیارے نبی پاک ؐ کی عزت و حرمت پر مر مٹنے کو تیار ہیں بھارت مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنا بند کرے ۔
بھارت مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنا بند کرے ‘ قیصر گھلو محمد ندیم
Jun 07, 2022