وفاقی کابینہ کا ملک کی مجموعی سیاسی اور اقتصادی صورتحال پرغور

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور اقتصادی صورتحال پر غور کیا جارہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن