لاہور (خصوصی نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی و سیاسی عدم استحکام کے سبب ملکی معیشت انتہائی زبو ں حالی کا شکار ہے اور مہنگائی کا تناسب 38 فیصد سے زائد تجاویز کرچکا ہے۔ ڈالر اور گولڈ ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر اور پاکستانی روپے شدید بے قدری کاشکار ہے۔ جماعت اسلامی کو خدشہ ہے کہ ہمیشہ کی طرح سال 2023 ء کا بجٹ بھی عوام دشمنی پر مبنی ہوگا۔
مہنگائی کا تناسب 38 فیصد سے زائد تجاویز کرچکا ہے:ضیاء الدین
Jun 07, 2023